(اویس کیانی)سینیٹر اسحاق ڈار نے نگران وزیر اعظم انوار الحق سے ملاقات کی ،ملاقات میں معاشی صورتحال پر مشاورت ہوئی۔
سینیٹر اسحاق ڈار نے نگران وزیر اعظم کو مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا،انوار الحق کاکڑ کی نگران وزیراعظم تقرری کے بعد اسحاق ڈار نے بھی وزیر اعظم ہاو¿س سے اپنا سامان شفٹ کر لیا،شہباز شریف بھی اپناذاتی سامان وزیراعظم ہاؤس سے منتقل کر چکے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: عمران خان کتنے سال قید رہیں گے؟ سینیئر صحافی نے بڑا انکشاف کر دیا