عوام کو مبارک ہو یہ حکومت گھر جارہی ہے،مریم نواز

Dec 13, 2020 | 17:54:PM

(24 نیوز)مریم نواز کاکہنا ہے کہ عوام کو مبارک ہو یہ حکومت گھر جارہی ہے۔
 تفصیلات کے مطابق پاکستا ن ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے مینار پاکستان پر پنڈال سجا لیا،مرکزی قائدین مریم نواز، مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو اور دیگر سٹیج پر موجود ہیں۔مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نواز نے کہاہے کہ لاہور کا جلسہ نئی صبح کی نوید ہے،ہم حکومت کے خاتمے کی طرف جارہے ہیں،استعفوں سے متعلق اعلان آج کے جلسے میں ہوگا۔

مزیدخبریں