( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکپتن میں نواحی گائوں میں اوباش نوجوان نے گلی میں کھیلتی 4 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق افسوسناک واقعہ تھانہ قبولہ کے نواحی گاؤں 41 ای بی میں پیش آیا جہاں طیب نامی ملزم نے گلی میں کھیلتی چار سالہ کمسن بچی کو احاطہ میں لے جا کر درندگی کا نشانہ بنا دیا۔
یہ بھی پڑھیں:خطروں سے کھیلتی ننھی لڑکی ۔۔اژدھا نے جکڑ لیا توکیا کیا؟؟
مقامی پولیس نےملزم کو گرفتار کرکے سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔
یہ بھی پڑھیں: موسم کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی