سونے کی قیمت میں بڑی کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) ایک تولہ سونے کی قیمت میں850 روپے کمی ہوگئی۔
فی تولہ سونا 850 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 68 ہزار 800 روپے کا ہوگیا جبکہ دس گرام سونا 729 روپے کمی سے 1 لاکھ 44 ہزار 719 روپے کا ہوگیا ۔
عالمی صرافہ بازار میں سونا 7 ڈالرز کمی سے 1787 ڈالرز فی اونس ہوگیا ۔