سونے کی قیمت میں بڑی کمی 

Dec 13, 2022 | 17:38:PM

(24نیوز) ایک تولہ سونے کی قیمت میں850 روپے کمی ہوگئی۔

فی تولہ سونا 850 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 68 ہزار 800 روپے کا ہوگیا  جبکہ دس گرام سونا 729 روپے کمی سے 1 لاکھ 44 ہزار 719 روپے کا ہوگیا ۔

عالمی صرافہ بازار میں سونا 7 ڈالرز کمی سے 1787 ڈالرز فی اونس ہوگیا ۔

مزیدخبریں