اہم اجلاس میں شرکت،وزیر خارجہ امریکہ پہنچ گئے

Dec 13, 2022 | 19:26:PM

(24نیوز)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری امریکہ پہنچ گئے۔ 

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں خصوصی جی 77 کے اجلاس میں شرکت کریں گے ،بلاول بھٹو زرداری چین کی وزارتی اجلاس کی میزبانی کا عمل میں بھی شریک ہوں گے،جی 77 کا اجلاس آج نیویارک میں ہوگا۔

مزیدخبریں