ایشیائی ترقیاتی بینک نے 10 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)ایشیائی ترقیاتی بینک نے 10 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی ۔
اعلامیہ کے مطابق اے ڈی بی نے پنجاب میں ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کیلئے قرض کی منظوری دی،ٹیوٹا کے تحت نوجوان کی ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ایجوکیشن کو فروغ دیا جائے گا ،نوجوانوں کو روزگار کے نئے مواقع میسر آئیں گے۔