(24نیوز)پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں منفی اختتام, 100 انڈیکس 1146 پوانٹس کی کمی سے بند ہوا .
100 انڈیکس 66 ہزار سطح برقرار نہ رہ سکی,100 انڈیکس 65 ہزار 280 کی سطح پر بند ہوا,آج مارکیٹ میں 37 ارب روپے مالیت کے 1 ارب 35 کروڑ سے زائد شیئرز کا کاروبار ہوا.
پاکستان اسٹاک ایکسچینج آج ریکارڈ بلندی پر تھی ،100 انڈیکس 67 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا تھا۔
گزشتہ روز انڈیکس 66 ہزار 426 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔