امریکی ڈالر کے پر کترے گئے،انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ سے بھی اچھی خبر آ گئی

Dec 13, 2023 | 18:37:PM

(اشرف خان )معاشی عدم استحکام کے خاتمے کیلئے حکومت وقت کی کوششیں رنگ لانے لگیں، انٹر بینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر سستا ہو گیا۔

انٹربینک میں امریکی ڈالر 17 پیسے سستا ہوا ہے ، انٹربینک میں ڈالر 283.78 روپے سے کم ہوکر 283.61 روپے پر بند ہوا،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 25 پیسے سستاہوگیا،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 284.75 روپے سے کم ہوکر 284.50 روپے کا ہوگیا ,اوپن مارکیٹ میں یورو 50 پیسے کمی سے 307.50 روپے کا ہوگیا ,اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاونڈ 359 روپے پر برقرار ,اوپن مارکیٹ میں امارتی درہم 78.10 روپے پر برقرار رہا ,اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 10 پیسے کمی سے 76 روپے کا ہوگیا.

مزیدخبریں