سعودی شاہی خاندا ن کے افراد کو نئی ذمہ داریاں مل گئیں

Dec 13, 2023 | 21:28:PM

(24 نیوز) سعودی عرب میں شاہی خاندا ن کے افراد کو نئی ذمہ داریاں مل گئیں۔

سعودی حکومت کی جانب سے شاہی خاندان کے افراد کو نئی ذمہ داریاں دے دی گئیں، شہزادہ سلمان  بن سلطان  مدینہ منورہ  کے گورنر مقرر ہو گئے جبکہ شہزادہ سعود بن مشعل مکہ مکرمہ کے نائب گورنر مقرر ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں: زیرِ حراست ملزمان کے انٹرویوز، عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا

نئی ذمہ داریوں کے مطابق پرنس سعود مشرقی صوبے کے  نائب گورنر ہوں گے اور شہزادہ خالد بن سعود کو تبوک ریجن کا نائب گورنر بنا دیا گیا۔

مزیدخبریں