(حسن علی) وزیر اعلیٰ خیبر پختوبخوا علی امین گنڈاپور نے جماعت اسلامی کے نائب امیر کو فون کیا اور انہیں پشاور میں ملاقات کی دعوت بھی دی۔
تفصیلات کے مطا بق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے نائب امیر جماعت اسلامی سے ٹیلی فونک رابطے میں ملکی بگڑتی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی۔
ٹیلی فونک گفتگو میں نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کا کہناتھا کہ26 ویں آئینی ترمیم عدلیہ پر حملہ ہے،جج حضرات اپنی تقسیم سے صورتحال کو گھمبیر نہ بنائیں۔
یہ بھی پڑھیں : مدارس رجسٹریشن بل پر صدر مملکت کے اعتراضات کی تفصیل سامنے آگئی