آئی سی سی نے چیمپئَنز ٹرافی کیلئےہائیبرڈ ماڈل کی منظوری دیدی،بھارتی میڈیا کا دعوٰی

کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App

(وسیم احمد)بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے انعقاد کے حوالے سے ہائیبرڈ ماڈل کی منظوری دے دی۔
بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ آئی سی سی نے چیمپیئنز ٹرافی2025کےلئے ہائیبرڈ ماڈل کی منظوری دے دی جس پر پاکستان اور بھارتی بورڈز نے آمادگی ظاہر کردی۔
بھارتی میڈیا کا مزید کہناتھا کہ آئی سی سی چیمئپنز ٹرافی کے میچز بھارت دبئی میں کھیلے گا، 2026ٹی ٹوئٹنٹی ورلڈکپ کے پاکستان کے میچز کولمبو میں ہوں گےجبکہ پاکستان 2027 ویمنز ٹورنامنٹ کے بعد ایونٹ کی میزبانی لے سکے گا۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان،قومی ٹیم میں ایک تبدیلی