انڈس موٹر کا پاکستان میں 16 سے 31 دسمبر تک پلانٹ بند کرنے کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ایازرانا )معروف کمپنی انڈس موٹر نے پاکستان میں 16 سے 31 دسمبر تک پلانٹ بند کرنے کا اعلان کردیا۔
انڈس موٹر نے پاکستان ایکسچینج کو خط میں کہا ہے کہ تکنیکی سامان کی کمی کےسبب پلانٹ نہیں چلایا جا سکتا۔
انڈس موٹرز کمپنی نےکارسازی کا پلانٹ 16 روز کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔کمپنی کی جانب سے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ٹویوٹا گاڑیاں بنانے والی انڈس موٹر کا پلانٹ 16سے 31 دسمبر تک بند رہے گا
یہ بھی پڑھیں:سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی،خریداروں کے وارے نیارے ہو گئے