پاک افغان تجارتی معاہدے پر اصولی اتفاق ، رزاق داؤد
Stay tuned with 24 News HD Android App
پاکستان اور افغانستان کے درمیان آزادانہ تجارتی معاہدے پر بھی اصولی اتفاق ہوگیا ہے،جبکہ پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ ایگریمنٹ میں 3 ماہ کی توسیع ہوگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے ایک تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ بجٹ میں پانچ زیرو ریٹڈ شعبوں کیلیے دوبارہ صفر سیلز ٹیکس بحال کرنیکی تجویز زیر غور نہیں ہے۔تقریب میں ترکی کے سفیر احسان مصطفی یرداکل و دیگر بھی موجود تھے۔