سونا مزید سستا ہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے اثرات پاکستان میں ظاہر ہونے لگے۔
تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 5 ڈالر سستاہوکر 1860 ڈالر فی اونس کا ہوگیا،پاکستان میں ایک تولہ سونا 800 روپے سستاہوکر 1 لاکھ 97 ہزار 600 روپے کا ہوگیا،10 گرام سونا 686 روپے کمی سے 1 لاکھ 69 ہزار 410 روپے کا ہوگیا ،ادھر ایک تولہ چاندی 30 روپے کمی سے 2130 روپے پر آگئی۔
یہ بھی پڑھیں: اوگرا نے فروری کیلئے ایل این جی کی قیمتوں کا اعلان کر دیا