وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر فلور ملز ایسوسی ایشن وفد کو مذاکرات کیلئے بلا لیاگیا

Feb 13, 2023 | 18:20:PM

(علی رامے)وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی خصوصی ہدایت پر فلور ملز ایسوسی ایشن کے وفد کو مذاکرات کیلئے بلا لیاگیا۔
ذرائع کاکہناہے کہ پنجاب حکومت نے فلور ملز ایسوسی ایشن کے وفد کو مذاکرات کیلئے آج شام وزیر اعلیٰ آفس بلا لیاہے، حکومتی کمیٹی فلور ملز ایسوسی ایشن کے وفد سے مذاکرات کرے گی،حکومتی کمیٹی میں صوبائی وزرا ایس ایم تنویر، منصور قادر،بلال افضل اور سیکرٹری خوراک شامل ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: سونا مزید سستا ہوگیا

مزیدخبریں