ترکیہ ،155 گھنٹے بعد ملبے تلے زندہ بچ جانے والے بچے کی انوکھی فرمائش

Feb 13, 2023 | 22:52:PM
ترکیہ ،155 گھنٹے بعد ملبے تلے زندہ بچ جانے والے بچے کی انوکھی فرمائش
کیپشن: 155 گھنٹے بعد ملبے سے زندہ نکلنے والا بچہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ترکیہ اور شام میں آنے والے خوفناک زلزلے کو ایک ہفتہ گزر گیا، زلزلے کے نتیجے میں9سالہ بچے کو 155گھنٹے بعد ملبے سے نکالا گیا تو اس نے انوکھی فرمائش کی ۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کے صوبے غازی انٹپ Gaziantepمیں نو سالہ بچے کو عمارت کے ملبے تلے 155 گھنٹے بعد باحفاظت نکال لیا گیا۔ اتنا وقت ملبے تلے رہنے کی وجہ سے بچہ اتنا بھوکا اور پیاسا تھا کہ اس نے ملبے سے نکلنے کے فوری بعد ریسکیو ورکرز سے فرمائش کر ڈالی۔بچے نے فرمائش کی کہ مجھے ساری آئس کریم لا دیں اورپانچ گیلن پانی کے بھی دے دیں میں پی جاﺅنگا کیونکہ میں بہت پیاسا ہوں۔

View this post on Instagram

A post shared by TRT World (@trtworld)

یہ بھی پڑھیں: اوگرا نے فروری کیلئے ایل این جی کی قیمتوں کا اعلان کر دیا