تکنیکی اور آپریشنل وجوہات پر کراچی سے پانچ پروازیں منسوخ

کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App

(اقصیٰ شاہد)تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث کراچی سے روانہ ہونے والی پانچ پروازیں منسوخ کی گئی ہیں۔
منسوخ ہونیوالی پروازوں میں کراچی سے لاہور سیرین ایئر ای آر 524،کراچی سے دبئی ایمریٹس کی پرواز ای کے 605منسوخ ہوئی ہیں۔
دوسری طرف کراچی سے جدہ پی آئی اے کی پرواز پی کے 731،کراچی سے اسلام آباد ایئر بلیو کی پرواز پی اے 208،کراچی سے مسقط فلائی جناح کی پرواز نائن پی 644 بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیں:ملک بھر میں موسم خشک اور سرد،کراچی دنیاکا آلودہ ترین شہربن گیا