نوازشریف اور شہبازشریف کی ممانی انتقال کر گئیں

Feb 13, 2025 | 21:00:PM
نوازشریف اور شہبازشریف کی ممانی انتقال کر گئیں
کیپشن: نوازشریف اور شہبازشریف، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(راؤ دلشاد)سابق ڈپٹی مئیر لاہورعارف حمید بٹ کی والدہ انتقال کرگئیں،مرحومہ سربراہ مسلم لیگ ن نواز شریف اور وزیر اعظم شہباز شریف کی ممانی تھیں۔ 

سابق ڈپٹی میئر عارف حمید بٹ، طارق حمید بٹ اور  زبیر حمید بٹ کی والدہ نیشنل ہسپتال میں زیر علاج تھیں،مرحومہ کا جنازہ ہاؤس نمبر 134 بی ماڈل ٹاؤن لاہور سے بعدازنماز عصراٹھایا جائے گا،مرحومہ کی نماز جنازہ جامع اتفاق مسجد ماڈل ٹاؤن میں ادا کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں:جمعہ کے روز کہاں کہاں بارش ہوگی؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی