سٹاک ایکسچینج میں تیزی۔۔100 انڈیکس میں 169 پوائنٹس کا اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)کراچی سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس میں 169 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
تفصیلات کے مطابق 100 انڈیکس 3 سال بعد 46 ہزار91 کی سطح پر بند ہوا۔چار ماہ بعد دوسری بار سٹاک ایکسچینج میں 84 کروڑ 47 لاکھ شئیرز کا کاروبار کیا گیا۔سٹاک مارکیٹ میں 26 ارب 84 کروڑ روپے مالیت کا کاروبار ہوا۔