مدارس کے طلبہ کو پی ڈی ایم جلسوں میں شرکت روکیں۔۔وزیراعظم وزیر داخلہ کوکام پر لگا دیا

Jan 13, 2021 | 18:45:PM
 مدارس کے طلبہ کو پی ڈی ایم جلسوں میں شرکت روکیں۔۔وزیراعظم وزیر داخلہ کوکام پر لگا دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)وزیراعظم عمران خان نے وزیر داخلہ شیخ رشید کو پی ڈی ایم کے جلسوں میں مدارس کے طلبہ کو شرکت سے روکنے کی زمہ داری سونپ دی۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر وزیر داخلہ نے اہم اجلاس طلب کر لیا ، اجلاس کل ہوگا۔جس میں اہم فیصلغ کئے جائیں گے۔اجلاس میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی احتجاجی تحریک کے دوران امن وامان کے قیام پربات چیت کی جائے گی اور حکومتی اقدامات پر علمائے کو اعتماد میں لیا جائے گا، باہمی مشاورت کر کے اہم فیصلے کیے جائیں گے۔