شمالی شام میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری ، جا ں بحق ہو نے وا لوں کی تعداد57 ہوگئی

Jan 13, 2021 | 18:48:PM

(24نیوز)شمالی شام میں اسلحہ ڈپو اور فوجی تنصیبات پر اسرائیل کی فضائی بمباری سے جا ں بحق ہو نے وا لوں کی تعداد57 ہوگئی۔
 تفصیلات کے مطا بق اسرا ئیلی فو ج کی فا ئرنگ سے جا ں بحق ہو نے وا لوں میں شامی اوراتحادی فوجیوں سمیت عام شہری بھی شامل ہیں۔ذرا ئع کاکہنا ہے کہ اسرائیلی طیاروں نے دیرالزہر،مایادین اوربوکمال کے علا قو ں کو اپنی وحشیانہ بمبا ری کا نشانہ بنایا۔اطلا عا ت کے مطا بق اسرائیلی فضائیہ نے کل 18 حملے کئے۔

مزیدخبریں