مریم اورنگزیب کو شہزاد اکبر کے خلا ف بیا ن مہنگا پڑ گیا،مشیر داخلہ کا چونکا دینے وا لا اقدام

Jan 13, 2021 | 22:29:PM
مریم اورنگزیب کو شہزاد اکبر کے خلا ف بیا ن مہنگا پڑ گیا،مشیر داخلہ کا چونکا دینے وا لا اقدام
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)مشیر داخلہ شہزاد اکبر نے مریم اورنگزیب کو 50کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا ۔
تفصیلات کے مطا بق شہزا د اکبر کا کہنا ہے کہ مریم اورنگزیب نے نیوز کانفرنس میں جھوٹا اور ہتک آمیز بیان دیا،مجھ سے متعلق ہتک آمیز بیان واپس لیں،جن کا مجھ پر الزام ہے کہ میں نے براڈ شیٹ سے 50 کروڑروپے لئے۔ براڈ شیٹ کے سی ای او کو کئی بار بتا چکے ہیں کہ شہزاد اکبر دیانتدار آدمی ہیں۔ مریم اورنگزیب نے عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی ہے۔