اومی کرون کے حملے ۔۔۔سکولوں کی بندش پر وزیرتعلیم کا موقف بھی آگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)وزیرتعلیم پنجاب نے سکولوں کی بندش کے حوالے سے موقف اپناتے ہوئے کہاکہ میرے خیال سکولوں سے پہلے دیگر سرگرمیوں کی پر پابندی لگنی چاہئے ۔
تفصیلات کے مطابق وزیرتعلیم نے اپنے ٹویٹر اکاونٹ پر ٹویٹ کیا کہ لوگ مجھ سے پوچھتے ہیں اسکول بند ہونے چاہئیں یا نہیں ?تو میں ان تما م پوچھنے والوں کہتے ہوں میری رائے میں سکولوں سے پہلے دوسری سرگرمی خاص طور پر سماجی سرگرمیوں کو روکنا ہوگا۔
For all the inquirers whether Schools are closing or NOT? In my opinion, every other activity specially Social activity has to be stopped before schools. Schools should be the absolute last in line to close. The learning losses of our children in the past 2 years - Unimaginable.
— Murad Raas (@DrMuradPTI) January 13, 2022
سکولوں کو بند کرنے کا آپشن آخری ہوناچاہئے ۔پچھلے دو سال میں ہمارے بچوں کا جو نقصان ہوا وہ ناقابل تصور اور ناقابل تلافی ہے
یہ بھی پڑھیں:خطرناک وبا میں اضافہ۔۔ تعلیمی اداروں کےحوالے سے اہم خبر