(ویب ڈیسک)اداکارہ ایمن خان کی میک اپ کم کرنے کی نصیحت پر ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا بھی میدان میں آگئیں اور کھری کھری سنا دیں۔
یاد رہے کہ ایمن خان نے ایک پروگرام کے دوران ٹک ٹاک سٹار کو نصیحت کرتے ہوئے کہاتھا کہ ”جنت مرزا میک اپ کم کیا کرو “جس کے ردعمل میں جنت مرزا بھی میدان میں آگئیں اور ویڈیو کیساتھ جواب دیتے ہوئے کہاکہ مجھے وہ شخص میک اپ کم کرنے کی نصیحت کر رہا ہے جو خود بہت زیادہ میک اپ اور سرجریزکروا چکا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود سے متعلق تشویشناک خبر