نویں و دسویں کے امتحانات سے متعلق اہم خبرآ گئی

Jan 13, 2023 | 22:23:PM
نویں,دسویں , امتحانات ,مردم شماری, اساتذہ
کیپشن: طلبہ امتخان دے رہی ہیں(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)اساتذہ کی مردم شماری کی ڈیوٹیوں کے باعث طلباء کے امتحانات متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔

طلباء کے امتحانات متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا،مردم شماری کی ڈیوٹی میں مصروف اساتذہ طلبہ پر توجہ کم دینے لگے،یکم فروری سے باقاعدہ مردم شماری کا آغاز ہورہا ہے۔مردم شماری سے پہلے اساتذہ ٹرینگ میں مصروف ہیں،نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پیٹرول سستا،  کرایوں میں کمی کا اعلان

اساتذہ کا کہنا ہے کہ کورونا کی وجہ سے پہلے ہی تعلیمی سال شارٹ ہے،اساتذہ کی ڈیوٹیز مردم شماری میں لگنے سے طلبء کی پڑھائی کا مزید حرج ہوگا،بیروزگار گریجوٹس کی ڈیوٹی مردم شماری میں لگائی جائیں اور خواتین اساتذہ کو ڈیوٹی سے استشنیٰ دیا جائے۔