خواجہ محسن عباس ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل پنجاب تعینات،نوٹفکیشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ملک اشرف)خواجہ محسن عباس ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل پنجاب تعینات، نوٹفکیشن جاری کردیا گیا۔
سابقہ لاہور بار سیکرٹری خواجہ محسن عباس کو ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل پنجاب کے عہدے پر تعینات کر دیا گیا ہےمجاز اتھارٹی کی منظوری کے بعد اس حوالے سے نوٹفکیشن جاری کیا گیا ۔
خواجہ محسن عباس اس وقت اسسٹنٹ ایڈوکیٹ جنرل پنجاب کے طور پر کام کر رہے ہیں جبکہ لا افسران، وکلاء اور ان کے عزیز و اقارب نے خواجہ محسن عباس کو ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل بننے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کیں۔
مزید پڑھیں:منشیات کا مقدمہ، پولیس انسپکٹر کی عبوری درخواست ضمانت خارج ،احاطہ عدالت سے گرفتار