کورونا سے مزید 21 مریض دم توڑ گئے،1590 افراد کے ٹیسٹ مثبت
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)موذی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید 21 افراد جاں بحق ہو گئے۔ کورونا مریضوں کے1590نئے کیسز سامنے آگئے۔
این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا کیسز کی مثبت شرح3.63 فیصد رہی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 43 ہزار 790افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے۔ جن میں سے1590 افراد کی ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی.
Statistics 13 Jul 21:
— NCOC (@OfficialNcoc) July 13, 2021
Total Tests in Last 24 Hours: 43,790
Positive Cases: 1590
Positivity % : 3.63%
Deaths : 21
یہ بھی پڑھیں: اتحادیوں کیلئے بڑی خبر، وزیراعظم کا وفاقی کابینہ میں مزید وزرا کو شامل کرنے پر غور