سام سنگ کا پاکستان میں موبائل اسمبلنگ یونٹ قائم کرنیکا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)سام سنگ موبائل کا پاکستان میں موبائل اسمبلنگ یونٹ قائم کرنے کا اعلان سام سنگ پاکستان میں اگلے چھ ماہ میں موبائل فون کی تیاری شروع کردے گا۔
تفصیلات کے مطابق سام سنگ دو پاکستانی کمپنیوں کے ساتھ جوائنٹ وینچر کرے گا ، دونوں کمپنیاں سام سنگ اور ابراہیم سنز کے ساتھ جوائنٹ وینچر کرے گا دونوں کمپنیوں کو شارٹ لسٹ کر لیا گیا پاکستان کی موبائل فون تیار کرنے کی ماہانہ صلاحیت 10 لاکھ سے تجاوز کرگئی ۔
خیال رہے کہ پاکستان کی ماہانہ طلب 3.6 ملین موبائل فون کی طلب ہے 21 موبائل کمپنیاں پاکستان میں آچکی ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں: موٹر وے پولیس کی اہم کارروائی:پنکچر لگانے کے بہانے ٹائر پھاڑنے والے ملزم گرفتار