پاکستانی ٹریفک پولیس کی تاریخ میں پہلی بار خواتین ٹریفک اہلکار تعینات
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) ابتدائی طور پر خواتین اہلکار شارع فیصل اور کلفٹن میں تعینات کیا گیا ہےشارع فیصل پر تعینات خواتین اہلکار موٹرسائیکل سوار ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق خواتین اہلکاروں کاکام آگاہی کی فراہمی اور ٹریفک پر نظر رکھنا ہے خواتین ٹریفک پولیس اہلکاروں کی ذمےداری میٹروپول چوک سے ایئرپورٹ تک ہے۔
#trafficupdate #trafficpolice #trafficsituation pic.twitter.com/JbHljFhKay
— Karachi Traffic Police (@KtrafficpoliceE) July 13, 2021
خیال رہے خواتین اہلکار زیادہ تر موٹرسائیکل سوار افراد کی آگاہی کے کیے تعینات کی گئی ہیں چالان کا اختیار ابھی انھیں نہیں دیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں: تنخواہوں میں نا انصافی کیخلاف قلم چھوڑ ہڑتال کا فیصلہ