پاکستانی ٹریفک پولیس کی تاریخ میں پہلی بار خواتین ٹریفک اہلکار تعینات

Jul 13, 2021 | 15:30:PM

 (24نیوز) ابتدائی طور پر خواتین اہلکار شارع فیصل اور کلفٹن میں تعینات کیا گیا ہےشارع فیصل پر تعینات خواتین اہلکار موٹرسائیکل سوار ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق خواتین اہلکاروں کاکام آگاہی کی فراہمی اور ٹریفک پر نظر رکھنا ہے خواتین ٹریفک پولیس اہلکاروں کی ذمےداری میٹروپول چوک سے ایئرپورٹ تک ہے۔

خیال رہے خواتین اہلکار زیادہ تر موٹرسائیکل سوار افراد کی آگاہی کے کیے تعینات کی گئی ہیں چالان کا اختیار ابھی انھیں نہیں دیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں:      تنخواہوں میں نا انصافی کیخلاف قلم چھوڑ ہڑتال کا فیصلہ

مزیدخبریں