واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کرا دیا

Jul 13, 2021 | 16:23:PM

  ( 24 نیوز) واٹس ایپ نے اپنے صارفین کیلئے زبردست فیچر متعارف کرا دیا ، اس فیچر کے ذریعے صارف کال کے دوران دیگر آپشنز آسانی سے ڈھونڈ سکے گا جبکہ سکرین کے نیچے رنگ کا آپشن بھی موجود رہے گا۔

تفصیلات کے مطابق اس فیچر کے ذریعے صارف گروپ میں مِس کی ہوئی کال کو دوبارہ جوائن کر سکتاہے۔یہ آپشن فی الحال آئی او ایس بیٹا ورژن استعمال کرنے والوں کیلئے ہے البتہ امید کی جا رہی ہے کہ یہ فیچرز اینڈرائیڈ صارفین کیلئے بھی میسر ہوں گے۔
یہ بھی پڑھیں:لڑکا لڑکی تشدد کیس ۔ 15 ملزم ملوث ہونیکا انکشاف ۔ کتنے گھنٹے کی ویڈیو بنائی گئی ؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

مزیدخبریں