ملک بھر میں سونے کی آج کیا قیمت رہی ؟ جانیے

Jul 13, 2021 | 21:47:PM

(24 نیوز)ملک میں سونے کی فی تولہ قدر گزشتہ روز کی قیمتوں پر برقرار ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی قدر میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے اور سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 8850 روپے پر برقرار ہے۔
10 گرام سونے کی قدر 386 روپے کم ہوکر 93321 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قدر 7 ڈالر اضافے سے 1808 ڈالر ہے۔ 
یہ بھی پڑھیں:عیدالاضحیٰ کی سرکاری چھٹیوں کا نیا نوٹیفکیشن جاری

مزیدخبریں