کورونا ویکسین کی ایک سے زائد قسم لگوانا خطر ناک ہے۔۔ ڈبلیو ایچ او
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز )عالمی ادارہ صحت نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہری کورونا کی ایک سے زائد قسم کی ویکسین نہ لگوائیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈبلیو ایچ او کا کہنا تھا کہ مختلف کمپنیوں کی ویکسینز لگوانا خطرناک ہے۔
عالمی ادارہ صحت نے کہا کہ لوگ خود فیصلہ کرنے لگیں کہ انہیں مزید ویکسین لگوانی ہے تو اس سے افراتفری پیدا ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں۔ ایک اذان22شہادتیں۔۔دنیا بھر میں کشمیریوں نے ” یوم شہدا“ منایا