عالمی مارکیٹ: سونے کی قیمت میں بڑی کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے بعد پہلے کاروباری دن سونے کی فی تولہ قیمت میں کوئی تبدیلی ریکارڈ نہیں کی گئی۔
صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 42 ہزار 200 روپے برقرار ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سابق امریکی مشیر برائے قومی سلامتی کا بغاوت میں مدد کا تہلکہ خیز انکشاف
اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 21 ہزار 914 روپے برقرار ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 13 ڈالر کم ہو کر 1730 ڈالر فی اونس تک آگئی ہے۔