پرویزالہٰی کادوبارہ جسمانی ریمانڈلینےکامعاملہ،سماعت آج پھر ہو گی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کا الزام،چودھری پرویزالہٰی کادوبارہ جسمانی ریمانڈلینےکامعاملہ،سماعت آج پھر ہو گی۔
لاہورہائیکورٹ کےجسٹس محمد امجد رفیق سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویزالہٰی کی درخواست پرسماعت کرینگے،عدالت نے ماتحت عدالت سے مقدمہ کا ریکارڈ طلب کرررکھا ہے،پرویزالہٰی کاایڈیشنل سیشن جج کادوبارہ جسمانی ریمانڈکافیصلہ معطل کرنیکاحکم برقرار ہے۔