پرویزالہٰی کادوبارہ جسمانی ریمانڈلینےکامعاملہ،سماعت آج پھر ہو گی

Jul 13, 2023 | 09:36:AM

(24نیوز)پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کا الزام،چودھری پرویزالہٰی کادوبارہ جسمانی ریمانڈلینےکامعاملہ،سماعت آج پھر ہو گی۔
لاہورہائیکورٹ  کےجسٹس محمد امجد رفیق سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویزالہٰی کی درخواست پرسماعت کرینگے،عدالت نے ماتحت عدالت سے مقدمہ کا ریکارڈ طلب کرررکھا ہے،پرویزالہٰی کاایڈیشنل سیشن جج کادوبارہ جسمانی ریمانڈکافیصلہ معطل کرنیکاحکم برقرار ہے۔

مزیدخبریں