13 ہزار لون 7 لاکھ سود کی رقم! آن لائن ایپس کس طرح سادہ لوح مجبور شہریوں کو لوٹتی ہیں؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
13 ہزار لون 7 لاکھ سود کی رقم! ایک اور قیمتی جان گئی، قرض ایپ والوں کی دھمکیاں!۔آن لائن ایپس کس طرح سادہ لوح مجبور شہریوں کی لوٹتی ہیں؟پروگرام’10تک‘میں میزبان ریحان طارق نے سارا کچا چٹھا کھول دیا ۔مزید دیکھیے اس ویڈیو میں