(فرحان یامن) ڈولفن فورس نے خاتون کی خود کشی کی کوشش کو نہ کام بنا دیا۔
رکشہ سوار خاتون اچانک برکی پُل نہر پر اُتر کر بھاگنے لگی۔ ڈولفن ٹیم نے دوران پٹرولنگ خاتون کو بھاگتے ہوئے آس کے پاس پہنچنے پر خاتون نے موبائل پر اپنا وائس میسج نوٹ کروایا۔
مزید پڑھیں: اسلامی سال کے آغاز پر سرکاری تعطیل کا اعلان
تفصیلات کے مطابق مسلم ٹاؤن کی شاہدہ گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرنا چاہتی تھی۔ ڈولفن ٹیم نے خاتون شاہدہ کو بحفاظت شوہر جاوید کے حوالے کر دیا۔