بھارت: شدید بارشیں، جمنا میں 45 سال بعد پانی ڈیڈ لیول تک پہنچ گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) بھارت میں طوفانی بارشوں کے بعد دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ہونے لگی۔
نئی دہلی میں دریائے جمنا میں پنتالیس سال بعد پانی ڈیڈ لیول تک پہنچ گیا۔
دریائے جمنا میں پانی کی سطح دو سو سات فٹ سے بڑھ گئی۔
یہ بھی پڑھیے: بھارت، ٹیچر کے تھپڑ مارنے پر طالبہ نے خودکشی کر لی
ریاستی وزیراعلیٰ نے صورتحال کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ آئندہ چوبیس گھنٹے اہم ہیں۔ قریبی علاقے خالی کرا لیے گئے ہیں۔
دوسری جانب بھارت کی شمالی ریاستوں میں سیلابی صورتحال برقرار ہے۔
ہماچل پریش میں سب سے زیادہ چھتیس اموات ہوئیں جبکہ آٹھ افراد پنجاب اور دیگر علاقوں میں ہلاک ہوئے۔