وزیراعظم کے 2 معاون خصوصی عہدوں سے مستعفی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کے دو معاون خصوصی عہدوں سے مستعفی ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کے عون چودھری وزیراعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے مستعفی ہو گئے، آئی پی پی کے نعمان لنگڑیال نے بھی وزیراعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔
یہ بھی پڑھیں: قرض پروگرام سے ڈالر کی قدر میں کتنی کمی ہو سکتی ہے؟ معاشی تجزیہ کار خرم شہزاد نے بتادیا