‏پاکستانی پاور لفٹر بہنوں نے 4، 4 گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کردی

Jul 13, 2024 | 01:08:AM
‏پاکستانی پاور لفٹر بہنوں نے 4، 4 گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کردی
کیپشن: ایشین پیسفک افریقن کمبائنڈ پاور لفٹنگ چیمپئین شپ میں 4، 4 گولڈ میڈل جیتنے والی پاکستانی پاور لفٹر بہنیں
سورس: 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) ‏پاکستانی پاور لفٹر بہنوں سیبل سہیل اور ویرونیکا سہیل نے 4، 4 گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کردی۔

پاکستای پاور لفٹر سیبل سہیل اور ان کی بہن ویرونیکا سہیل نے ایشین پیسفک افریقن کمبائنڈ پاور لفٹنگ چیمپئین شپ میں 4، 4 گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کردی، دونوں بہنوں نے  بینچ پریس،  ڈیڈ لفٹ، سکواٹ اور اوورآل میں میڈلز جیت کر قوم کا سر فخر سے بلند کیا۔

یہ بھی پڑھیں: ویسٹ انڈیز چیمپئنز کو ہرا کر پاکستان فائنل میں پہنچ گیا