عظیم روحانی بزرگ حضرت بابافرید الدین مسعود گنج شکرؒ کا 782 واں عرس

Jul 13, 2024 | 12:17:PM
عظیم روحانی بزرگ حضرت بابافرید الدین مسعود گنج شکرؒ کا 782 واں عرس
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پاکپتن کی عظیم روحانی بزرگ حضرت بابافرید الدین مسعود گنج شکرؒ کا 782 واں عرس مبارک شروع ہوگیا۔

حضرت بابافرید الدین مسعود گنج شکرؒ کے عرس کادروازہ بدست سجادہ نشین مزار شریف دیوان مودود مسعود کھولا گیا۔

بہشتی دروازہ کھلتے وقت ملکی سلامتی، خوشحالی و استحکام کیلئے دعائیں،بہشتی دروازہ 10 محرم تک کھلا رہے گا، تقریباً 9 لاکھ لوگ گزر سکیں گے۔