(24 نیوز )عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے باعث پاکستان میں سونا مزید مہنگا ہو گیا ۔
عالمی مارکیٹ سونا 6 ڈالر اضافے سے 2410 ڈالرز فی اونس کا ہوگیا ، ایک تولہ سونا 400 روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 49 ہزار 400 روپے کا ہوگیا ،10گرام سونا 343 روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 13ہزار 820 روپے کا ہوگیا ،ایک تولہ چاندی 2900 روپے پر برقرار ہے۔
یہ بھی پڑھیں :عدت کیس کے فیصلے کے بعد بھی عمران خان کی رہائی ممکن نہیں، فیصل واوڈا