مردان کی سنٹرل جیل میں قیدی جاں بحق 

Jul 13, 2024 | 19:54:PM

(24نیوز) خیبر پختونخوا کے شہر مردان کی سنٹرل جیل میں قیدی جاں بحق ہوگئے۔ 

تفصیلات کے مطابق اظہر نامی قیدی مردان جیل میں ایک سال سے قید تھا،  ایک عرصہ پہلے اظہر سے بارودی مواد برامد ہوا تھا، قیدی کا تعلق چارسدہ کے علاقے شبقدر سے ہے، جیل سپرنڈنٹ کے مطابق قیدی بیمار تھا اور مردان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں زیر علاج تھا۔ 

یہ بھی پڑھیں: کراچی: سٹریٹ کرمنل کو سزائے موت سنا دی گئی

مزیدخبریں