میاں محمد اظہر نے پی ٹی آئی کیساتھ وابستگی کا بیان حلفی جمع کر ادیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(طیب سیف) رکن قومی اسمبلی میاں محمد اظہر نے پی ٹی آئی کیساتھ وابستگی کا بیان حلفی جمع کر ادیا۔
لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 129 سے رکن قومی اسمبلی میاں محمد اظہر نے تحریک انصاف کے ساتھ وابستگی کا بیان حلفی دیدیا ہے ،میاں اظہر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلہ کے مطابق بیان حلفی جمع کرا رہا ہوں،میں نے بطور پی ٹی آئی امیدوار 8 فروری 2024 کو الیکشن لڑا،مجھے پی ٹی آئی رکن اسمبلی تصور کیا جائے۔
یہ بھی پڑھیں : عمران خان کی 3مقدمات میں ضمانتیں خارج کرنے کا اقدام چیلنج