گلوکارہ میگھا کا کلام ’وچ کربل دے مولا حسین بولے‘ ریلیز

Jul 13, 2024 | 23:36:PM
گلوکارہ میگھا کا کلام ’وچ کربل دے مولا حسین بولے‘ ریلیز
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) گلوکارہ میگھا کا محرم الحرام کے حوالے سے کلام ’وچ کربل دے مولا حسین بولے‘ ریلیز کر دیا گیا۔

کلام کی شاعری صابر علی مٹھو نے لکھی ہے جبکہ طرز بھی انہوں نے ہی بنائی ہے۔کلام کا ویڈیو رانا اشفاق نے ڈائریکٹ کیا ہے جبکہ پرڈیوس زیشان علی نے کیا ہے، کلام کا مکس ماسٹر فہد علی نے بنایا ہے۔