(زین مدنی) گلوکارہ میگھا کا محرم الحرام کے حوالے سے کلام ’وچ کربل دے مولا حسین بولے‘ ریلیز کر دیا گیا۔
کلام کی شاعری صابر علی مٹھو نے لکھی ہے جبکہ طرز بھی انہوں نے ہی بنائی ہے۔کلام کا ویڈیو رانا اشفاق نے ڈائریکٹ کیا ہے جبکہ پرڈیوس زیشان علی نے کیا ہے، کلام کا مکس ماسٹر فہد علی نے بنایا ہے۔