خاتون سے زیادتی کیس ۔رونالڈو کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف فٹ بالر کرسٹیانورونالڈو کیخلاف خاتون سے زیادتی کا مقدمہ درج کردیا گیا۔
ڈسٹرکٹ جج نے کرسٹیانوونالڈو کیخلاف مقدمہ خارج کیا۔نیواڈاکی خاتون کیتھرین میگھا نےرونالڈو پر2009 میں لاس ویگاس کے ہوٹل زیادتی کا مقدمہ درج کروایا تھا۔
امریکی جج کے فیصلےکے مطابق کیتھرین کی قانونی ٹیم نے رونالڈو کیخلاف دستاویزات کو غیر قانونی طریقے سے حاصل کیا۔دستاویزات کو توڑ مروڑ کرکیتھیرین کے دعوئوں کے مطابق ڈھالنے کی کوشش کی گئی۔