ضمنی الیکشن ، تحریک انصاف نے بھی امیدوار میدان میں اتار دیئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)لاہور کے چار حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے تحریک انصاف نے اپنے امیدوار میدان میں اتار دئیے۔
تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے لاہور کے ضمنی انتخابات کے لئے امیدوروں کو ٹکٹ جاری کر دیئے ہیں ۔پی پی 158 سے میاں اکرم عثمان کو ٹکٹ جاری کیاگیاہے جبکہ پی پی 167 سے عاطف چوہدری تحریک انصاف کے امیدوار ہوں گے، پی پی 168 سے نواز اعوان تحریک انصاف کے امیدوار ہوں گے، پی پی 170 سے تحریک انصاف کا امیدوار کون ہو گاابھی تک فیصلہ نہ ہوسکا ۔
یہ بھی پڑھیں:حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ